کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ ایک ہفتے بعد کیا جائے گا، اعلامیہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

پنجاب: 2 ماہ کے دوران اسکولوں میں 472 کورونا کیسز سامنے آئے

ترجمان محکمہ اسکولز پنجاب کے مطابق صوبے کے 117  اسکولزوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

کورونا: اسلام آباد کے مزید 25 تعلیمی ادارے سیل

سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دونوں شامل ہیں۔

کورونا کیسز والے تعلیمی اداروں کو بند کردیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

پیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، شفقت محمود

کورونا: اسلام آباد کے مزید 8 تعلیمی ادارے سیل

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکول بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی

کورونا کیسز کی وجہ حکومتی نااہلی اور جلسے ہیں، صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن

ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے، مرادراس

کورونا کیسز والے اداروں کو سیل کیا جا رہا ہے، وزیرتعلیم

پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والا انٹری ٹیسٹ منسوخ

وفاق اور سندھ کے درمیان میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کے تنازع پر سندھ ہائی کورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا ہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ: میٹرک ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان

مجموعی طور پر پاس ہونے والے طلبا کی شرح 13.57 رہی، تعلیمی بورڈ

کورونا: اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق ایک تعلیمی ادارے کو دوبارہ سیل کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز