کورونا: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا شعبہ تعلیم سیل

شعبہ ایجوکیشن کے  ایک  اہلکار میں کورونا وائرس  کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ڈیپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا

کورونا: اسلام آباد میں مزید تین تعلیمی ادارے سیل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے 3 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

پیدل لانگ مارچ: بلوچ طلبہ کا لاہور میں دھرنا، لیگی رہنماوں کی شرکت

ملتان سے بارہ روز کا پیدل سفر کر کے لاہور پہنچنے والے طلبہ کا کہنا ہے اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔

اسلام آباد کے میڈیکل کالج میں 8 کورونا کیسز کی تصدیق

کالج میں یکم نومبر تک تدریسی عمل معطل رہے گا، انتظامیہ

پنجاب کے 4 ہزار 2 سو اسکولز بنیادی سہولیات سے محروم

500 سے زائد اسکولوں میں ٹوائلٹ بھی موجود نہیں ہیں، سرکاری دستاویزات

اسلام آباد کے ایک اور تعلیمی ادارے میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی بڑھ گئے

ایک ماہ فی کلو کاغذ کا ریٹ ایک سو آٹھ روپے سے ایک سو پچیس روپے تک پہنچ گیا ہے۔

انٹر کے سالانہ امتحان 2021 کیلئے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری

نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا جائے گا،طلبہ و اساتذہ ویب سائٹ سے نصاب ڈائون لوڈ کرسکیں گے۔

ملازمین میں کورونا: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد سیل

دفتر جمعرات اور جمعہ کو بند رہے گا جب کہ تمام ملازمین 2 روز گھر سے کام کریں گے، نوٹیفکیشن 

 پنجاب حکومت نے انصاف اکیڈمی کے قیام کا اعلان کر دیا

صوبائی حکومت نے انگلش کے لیے ایک ہزار سے زائد ٹرینرز تیار کر لیے ہیں، ڈاکٹر مراد راس

ٹاپ اسٹوریز