سندھ میں پرائمری اور مڈل کلاسز 28 ستمبر سے شروع ہوں گی، سعید غنی

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل کرائیں گے، وزیر تعلیم سندھ

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں 100 سے زائد طلبا کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف

گورنر خیبر پختونخوا نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی طلبہ کو جعلی ڈگریوں کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔

سندھ نے کالجز میں داخلہ پالیسی کا اعلان کردیا

طلبا کیلئے آن لائن سسٹم بنایا گیا ہے، آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں، نوٹیفکیشن

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نجی اسکول سیل

وزیر تعلیم کا ڈی جی پرائیویٹ اسکولز کو اسکول کو سیل کر کے مالک کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ: آٹھ روز میں تعلیمی اداروں سے 172 کورونا کیسز رپورٹ  

13 ہزار 340 افراد کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں

پامی کے نومنتخب صدر کا نجی میڈیکل کالجز کی فیسیں کم نہ کرنے کا اعلان

پرائیوٹ سیکٹر اور ڈاکٹروں کی دادرسی نہ کی گئی تو ڈاکٹرز کے باہر جانے کا سلسلہ رک نہیں سکے گا، ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان

کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسیں شروع ہوں گی،شفقت محمود

سندھ حکومت نے ابھی اسکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا،انہوں نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق مزید ایک ہفتہ کا وقت مانگا ہے،وزیر تعلیم

سندھ: دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے، سعید غنی

کراچی: اسکولز نہ کھولنے پر پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن کا بھی وزیر تعلیم سندھ کے فیصلے پر بھر پور احتجاج کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز