نجی تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے ہر صورت کھولا جائے گا،فواد چودھری

اپسما نے نجی تعلیمی اداروں کی مالی مدد کی درخواست کردی۔

پرانے ٹیلی فون بوتھ کتب خانوں میں تبدیل

یہ دنیا کی سب سے چھوٹی لائبریری ہے جو چوبیس گھنٹے کھلی رہتی ہے اور جہاں کوئی لائبریرین یا عملہ نہیں

پنجاب: اسکولوں کے انتظامی دفاتر کو ہفتے میں دو روز کھولنے کی اجازت

سوموار اور منگل دو روز دفاتر ایس او پیز کے مطابق کھولیں گے۔ دفتری معاملات کیلئے صرف انتظامی عملے کو ہی بلایا جائے گا، مراد راس

15 ستمبر کو اسکول کھولنے کی تاریخ مشروط ہے، سعید غنی

حالات ٹھیک نہ ہوئے تو پھر فیصلے پر نظرثانی کرسکتے ہیں، سندھ کے وزیر تعلیم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

حالات نارمل ہونے تک اسکولز نہیں کھولیں گے، وزیرتعلیم پنجاب

مرادراس کا کہنا ہے کہ 15 ستمبرکو اسکولز کھولنے سے پہلے مزید 2 اجلاس ہوں گے، پھر فیصلہ ہوگا

حکومت کا15ستمبر سے تعیلمی ادارے کھولنے کا اعلان

اگست کے پہلےاورپھرتیسرے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کریں گے

تعلیمی ادارے ایک دم نہیں کھلوائیں گے، مرادراس

ماسک بچے اپنے گھروں سے پہن کرجائیں گے اور اسکولوں میں صرف ہینڈ واشنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی

پی ایچ ڈی کرنے والا پولیس اہلکار

سب انسپکٹر محمد عرفان ساڑھے چار سال میں اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھوانے میں کامیاب ہو گیا

امریکہ: موسم خزاں سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت تمام ریاستوں کو اسکول کھولنے کے لیے مراعات بھی دے گی، مائیک پنس نائب صدر امریکہ

اسکول یکم ستمبر سے کھولنے پر اتفاق

اجلاس میں جس میں اتفاق کیا گیا کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہوئی تو ملک بھر میں یکم ستمبر سے اسکول کھولے جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز