چین نے ڈاکٹر عطاالرحمان کو اعلیٰ ترین سائنٹفک ایوارڈ سے نوازا

 چینی صدر نے معروف پاکستانی سائنسدان کو چائینہ انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ پیش کیا

جرمن لغت میں ’’انشاء اللہ‘‘ کا لفظ شامل کر لیا گیا

یہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے فخر کا باعث ہے کہ اسلامی لفظ کو ایک نامور لغت میں شامل کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد: تمام نجی اسکول معمول کے مطابق کھلے ہیں، سیکریٹری پرائیوٹ اسکولز

حکومت پنجاب کا فیصلہ اسلام آباد میں لاگو نہیں ہوتا ہے۔ عبدالوحید خان

 پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے نئے نصاب کیخلاف درخواست دائر

پی سی ٹی بی 2018 کے نصاب کی موجودگی میں ایک سال بعد ہی نیا نصاب لاگو نہیں کر سکتا، درخواست گزار

پنجاب کے بعد کے پی کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے محکمہ تعلیم کو 12 جنوری تک تعطیلات میں توسیع کی ہدایت کردی۔ 

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

 سرکاری اسکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس شخص کے سپرد

شوکت یوسفزئی نے اکبر ایوب کی تعلیمی قابلیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ایوب کی تعلیم میٹرک ہے لیکن وہ انتہائی باصلاحیت شخصیت کے مالک ہیں۔

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوا

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم سردی زیادہ ہونے کے سبب حاضری کی شرح معمول سے کم ہے

سندھ: اسکولوں و کالجوں کی تعطیلات میں توسیع کا امکان

محکمہ تعلیم کے صوبائی سیکریٹری اس ضمن میں حتمی فیصلہ کل کریں گے۔

خیبر پختونخوا: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

حکام کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ طلبا اور اساتذہ کے مشکلات کی وجہ سے کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز