پنجاب مفت اور لازمی تعلیمی ایکٹ پر عمل درآمد نہ ہوسکا

قانون پر عملدرآمد نہ ہونے سے پنجاب کے لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم

اچھے اساتذہ اور مثبت سوچ انسان کو اوپر لے جاتی ہے، سلطانہ صدیقی

پیش کردہ تجاویز پر جلد عمل درآمد ہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جامشورو میں خطاب

قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی: پرو وائس چانسلر کا منصب سرد جنگ کا سبب بن گیا

عنایت کاکیپوٹو کی جانب سے سیکرٹری یونیورسٹیز کو جمع کرایا جانے والا پرو وائس چانسلر کی تعیناتی کا آرڈر جعلی نکلا ہے۔

اسلام آباد: اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی مزید دو دن تک بند رہے گی

پولیس، ضلعی اور یونیورسٹی انتظامیہ کی معاونت سے یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن کررہی ہے۔

اسلامک یونیورسٹی تصادم، ہاسٹلز میں کومبنگ آپریشن کرنے کا فیصلہ

جامعہ کے اولڈ اور نیو کیمپس کے ہاسٹلز میں مقیم تمام پاکستانی لڑکوں کو آج سہ پہر 4 بجے تک ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

20 دسمبر سے 5 جنوری تک تمام اسکولز بند رہیں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن کا نوٹیفیکیشن

اسلام آباد: طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تعطیل

اسلامی جمعیت طلبہ اور سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل کے درمیان جمعرات کی شب ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

کراچی کے نوجوان کا پراجیکٹ ، عالمی سطح پر مقبول

سرمد حسن جعفری کے پراجیکٹ نے دبئی ڈیزائن ویک کے گلوبل گریڈ پروگرام 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

22 دسمبر سے صوبے کے تمام سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا

میڈیکل کالجز پارٹ ٹائم تعلیمی ادارے بن چکے ہیں، ڈاکٹر شیر شاہ سید

سابق سیکرٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا کہ اچھی حکومت اداروں کو درست کرتی ہے ختم کر کے نئے ادارے نہیں بنائے جاتے۔

ٹاپ اسٹوریز