سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ پراسرار طور لاپتہ

لاپتہ طالبہ کے والد لیاقت جروار نے تھانہ جامشورو میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ ان کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔

’یہ تاثر غلط ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے واش رومز میں کیمرے نصب تھے‘

جسٹس جمال مندوخیل نے یونیورسٹی کے وکیل سے کہا آپ نے کسی کی مداخلت برداشت کی تو آپ سے پوچھا جائے گا۔

پنجاب میں اسموگ: تمام اسکولوں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سرکاری و نجی اسکولوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 20 دسمبر تک کسی بھی طرح کی غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد نہ کریں۔

بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان

جے یو آئی کے دھرنے میں شریک انصار الاسلام کا چیف سرکاری اسکول کا استاد نکلا

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے کہاہے کہ  استاد بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کے بجائے سیاسی پارٹی کی ڈنڈا بردار فورس کا چیف بنا ہے۔

بلوچستان یونیورسٹی: طلبہ کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

طلبا و طالبات کے لیے یکم مارچ 2020 سے یونیفارم کا پہننا لازمی ہے۔

بھکر: تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری

مطابق وزیراعلیٰ نے تھل یونیورسٹی بھکر کے قیام کے حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی

خیبرپختونخوامیں طلبہ کو بھاری بھرکم بستوں سے نجات دینے کے لئے حکمت عملی تیار

حکام کا کہناہے کہ بل جلد صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش کے مطابق سکول بیگز کازیادہ  وزن بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، جبکہ اقدام والدین کی شکایات پر اٹھایا گیا۔

کراچی: ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا گرفتار اساتذہ سے اظہار یکجہتی

ٹائم اسکیل کی فائل میں ’پیر‘ نہیں لگے ہوئے ہیں اس لیے کام نہیں ہورہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سندھ

9600 کے قریب اساتذہ بھرتی  کررہے ہیں، مشیر تعلیم بلوچستان

مشیر تعلیم  نے کہا کہ 740 کے قریب اسکولوں میں چھوٹے چھوٹے مسائل حل کررہے ہیں،200 پرائمری اسکولوں کو مڈل کا درجہ دے رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز