کورونا: سعودی عرب میں مزید 112 کیسز سامنے آگئے

کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1012 ہو گئی ہے۔

کورونا: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اوربرمنگھم کے لیے روانہ ہونا تھیں۔

ادویات کی ترسیل کے لیے اجازت دی جائے، عاطف بلو

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ادویات کی طلب بڑھ رہی ہے، صدر ہول سیل کیمسٹ آف پاکستان

کورونا:کانگریس کی رکن کیٹی پورٹر نے خود کو علیحدہ کر لیا

وہ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے کانگریس کی رکن ہیں۔

کورونا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دس لاکھ افراد بیروزگار

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی عمریں 18 سے 49 سال کے درمیان ہیں، گورنر کیلی فورنیا

کورونا: برطانوی سفارتکار اپنی جان کی بازی ہار گیا

برطانیہ کے ہنگری میں واقع سفارتخانے میں متعین ڈپٹی ہیڈ مشن 37 سالہ اسٹیون ڈک (Steven Dick) کا انتقال ہو گیا ہے۔

کراچی: دکانوں کے اوقات کار سے متعلق کمشنر کی وضاحت

ڈیری سے متعلق دکانیں صبح چھ سے رات آٹھ اور کریانہ کی دکانیں صبح آٹھ سے رات آٹھ تک کھولنے کی اجازت ہے۔

کورونا: پاکستان کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاک فوج نے اپنے تمام وسائل، بیشتر اثاثے اور افرادی قوت قومی خدمت کے لیے وقف کردی ہے۔

کورونا: برطانیہ میں عالمی وبا کا ٹیسٹ گھروں میں ہوگا

کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ صرف 15 منٹ میں برآمد ہو جائے گا۔

کورونا: حکومت سندھ کی کاوش کا اعتراف کرتا ہوں،شاہ محمود

سیاست کے لیے بہت وقت پڑا ہے، اس وقت قومی جذبے کی ضرورت ہے۔ وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز