کورونا: دنیا کی 26 ہزار 889 انسانی زندگیوں کے چراغ گل

ایک لاکھ 32 ہزار 428 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی قوت ارادی سے کورونا وائرس کو شکست دی ہے۔

کورونا: سندھ میں متاثرین کیلیے امدادی رقم چھ ہزار روپے مقرر

کل شام سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم شروع کردی جائے گی، امتیاز شیخ

لاک ڈاؤن، ادویات کی ترسیل بند ہو گئی: غلام نورانی

کوریئر کمپنیز نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ادویات کی ترسیل سے معذرت کرلی ہے، چیئرمین

کورونا: ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تربیت کا پروگرام شروع

آئندہ ایک ماہ کے دوران ہیلتھ پروفیشنلز کو تربیت دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

قرنطینہ بیڈز کی تعداد ایک لاکھ 62 ہزار ہے، لفٹیننٹ جنرل افضل

آئی سی یوز میں 9670 بیڈز کی سہولت موجود ہے اور 54 ہزار طبی عملہ دستیاب ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے

ہیلتھ ورکرز مجاہد اور ذخیرہ اندوز ملک دشمن ہیں، اسد عمر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ

کورونا: سعودی عرب میں مزید 112 کیسز سامنے آگئے

کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1012 ہو گئی ہے۔

کورونا: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اوربرمنگھم کے لیے روانہ ہونا تھیں۔

ادویات کی ترسیل کے لیے اجازت دی جائے، عاطف بلو

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ادویات کی طلب بڑھ رہی ہے، صدر ہول سیل کیمسٹ آف پاکستان

کورونا:کانگریس کی رکن کیٹی پورٹر نے خود کو علیحدہ کر لیا

وہ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے کانگریس کی رکن ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز