کورونا وائرس کی ویکسین کیا ہے اور کب تک تیار ہو گی؟

ویکسین ایک استاد کا کردار ادا کرتی ہے اور اپنے شاگرد یعنی مدافعاتی نظام کو سکھاتی ہے کہ وائرس اگر حملہ کرےتو کیا کرنا چاہیے

کورونا وائرس، پولیو ورکرز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی اور نشاندہی کے لیے پولیو سرویلنس ٹیمز کی خدمات حاصل کی جائیں گی

جلد کو صحت مند رکھنے کے 5 مختلف طریقے

اگر آپ جلد کو صحت مند رکھنے کے لیے کچھ اچھی عادات نہیں اپناتے تو آپ جلد کی خوبصورتی سے محروم رہیں گے۔

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی

بڑی تعداد میں وینٹی لیٹرزتیا ر رکھیں کیوں کہ کورونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن تھراپی اہم علاج ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس: سندھ کے تعلیمی اداروں سمیت کوچنگ سینٹرز 15 مارچ تک بند رہیں گے

تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا وائرس، محکمہ صحت پنجاب نے تازہ صورت حال جاری کردی

صوبہ بھر میں اس وقت کورونا کا کوئی تصدیق شدہ مریض زیر علاج نہیں، ترجمان

کورونا وائرس کے متعلق صوبوں سے رپورٹ طلب

وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے کہ ’کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘۔

دودھ کے روزانہ استعمال سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ

روزانہ ایک کپ دودھ پینے سےخطرہ 50 فیصد اور جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں ان میں  چھاتی کے سرطان کا خطرہ 70 فیصد سے بڑھ کر 80 ہو جاتا ہے

کورونا وائرس:ماسکوں پر اندھی کمائی کا آغاز، ایک خدا ترس نے مفت تقسیم شروع کردی

کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے استشنیٰ مل گئی۔

ٹاپ اسٹوریز