تھکاوٹ کا سبب بننے والی پانچ عادتیں

سات یا آٹھ گھنٹوں کی اچھی نیند کرنے کے باوجود اگر آپ اگلے دن تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو آپ یہ ایک پریشان کن امر ہے۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1874 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس سے اب تک 73 ہزار336 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 11 ہزار 795 افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشہ استعمال بانجھ پن کی وجہ

مردوں اور خواتین پر ان کی طرز زندگی اور غذائیت کا بڑا اثر ہوتا ہے۔ جو ان کے والدین بننے پر بھی اثرانداز ہو سکتا ہے۔

ضروری ہو تو ریلوے کالونی سے لوگوں کو نکالیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

کراچی: زہریلی گیس کیماڑی کے بعد کھارادر اور رنچھوڑ لائن تک پہنچ گئی

زہریلی گیس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 220 ہوگئی ہے اور ان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کراچی: پراسرار زہریلی گیس کا دوبارہ اخراج، مریض اسپتال پہنچنا شروع

سید مراد علی شاہ نے فوری طور پراہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چیف سیکرٹری، کمشنرکراچی اور صوبائی سیکرٹری صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں۔

ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی

وزارت صحت کے مطابق ملک گیر انسداد پولیو مہم کے دوران 39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

مراد علی شاہ نے اپنا حلقہ انتخاب بھی تباہ کرکے رکھ دیا ہے، دعا بھٹو

ظلم کی انتہا ہے کہ معصوم بچی کو پہلے کتے بھنبھوڑیں اور پھر اسے ویکسین تک نہ مل سکے، رکن اسمبلی کی متاثرہ والدین سے بات چیت

کورونا وائرس مزید 140 افراد کی جان لیا گیا

کورونا وائرس سے گزشتہ روز مزید 140 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 1669 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 1526 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس سے اب تک 67 ہزار 102 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 11 ہزار 82 افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز