کورونا وائرس تاحال بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 1363 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں سے 6 ہزار32  افراد صحت یاب ہو چکے ہیں تاہم وائرس سے متاثرہ 8 ہزار 219 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

پاکستان میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اور معاشرتی بےحسی

ایچ آر سی پی کے مطابق 2015 میں خودکشی کے 1900 واقعات ریکارڈ کئے گئے جبکہ 2017 میں یہ تعداد بڑھ کر 3،500 تک جا پہنچی

کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1115 ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 45 ہزار 171 تک پہنچ گئی۔

پنجاب حکومت کا 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رواں سال ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دے دی

ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر نے 8 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا

مناسب سمجھا تو طلبہ کو چین سے نکالنے میں لمحے کی تاخیر نہیں کریں گے، ظفر مرزا

میں گزشتہ کئی دنوں سے سو نہیں سکا ہوں کیونکہ مجھے آپ لوگوں کی بڑی فکر ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 910 ہو گئی

کورونا وائرس سے مزید 4 ہزار 458 افراد متاثر ہوئے۔

پاکستان میں پولیو کے مزید چار کیسز سامنے آگئے

متاثرہ بچوں کا تعلق سندھ اور خیبر پختونخواہ سے ہے، وزرات صحت

کورونا وائرس: 724 ہلاک، 34 ہزار سے زائد متاثر

دنیا بھر میں اب تک 34 ہزار 878 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے6 ہزار106 کی حالت انتہائی نازک ہے

ادرک کے 11 حیرت انگیز طبی فوائد

ادرک کے انسانی صحت پر کون کون سے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز