کراچی میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، مزید 2 بچے جاں بحق

پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کو ایم بی بی ایس کو طلب تک معلوم نہیں ہے اور وہ کلینک چلا رہا تھا۔

نسخے کے بغیر عوام کو اینٹی بائیوٹک دوائیں نہ دی جائیں،وزارت صحت

وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کے لیے میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔ 

کراچی: عارف میڈیکل کالج سیل، ہلال احمر اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند کر دیا گیا

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے کراچی شہر کے مختلف اسپتالوں کا دورہ اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا، ترجمان

ضلع ہنزہ کو پلاسٹک فری بنانے کے لیے طلباء اورمقامی این جی اوز سرگرم

ہنزہ میں اس منصوبے کا کامیابی کے بعد پلاسٹک فری منصوبے کو اسلام آباد میں بھی لاگو کریں گے،امین اسلم

گلگت بلتستان:ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیر بھی سرکنا شروع

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی ٹیموں نے  اسیٹلائیٹ کے ذریعے گلیشئیر کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ 

قومی ادارہ صحت کو ہرممکن وسائل فراہم کرینگے، ڈاکٹر ظفراللہ مرزا

قومی ادارہ صحت میں تحقیقی اور ویکسین کی تیاری کے کام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنایا جا رہا ہے، میجرجنرل ڈاکٹر عامر اکرام

ملک میں 23ہزار 757افراد ایچ آئی وی  ایڈز کا شکارہیں، وزارت قومی صحت

 اسلام آباد:ملک میں ایڈر کے مریضوں کی تعداد کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کو

نشوا کی ہلاکت، ملزمان کے ریمانڈ میں تین روز کی توسیع

عدالت نے پولیس کو مقدمے میں سیکشن 322 اور 319 بھی شامل کرنے کا حکم دے دیا

لاڑکانہ : 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے جراثیم پائے جانے کا انکشاف

صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے 13 بچوں کے خون کے نمونوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے جراثیم پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، بچوں کی عمریں 4 ماہ سے 8 سال تک ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کی وارننگ: شیرخوار بچوں کو ٹی وی نہ دکھائیں

پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے ٹی وی دیکھنے کا دورانیہ ایک گھنٹہ روزآنہ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز