پی ٹی آئی صوبہ چھوڑے، ڈینگی جانے اور ہم جانیں، مسلم لیگ ن

ن لیگی رہنماؤں نے حکمران ڈینگی پر قابو پانے کے لیے شہباز شریف اورخواجہ سلمان رفیق سے رہنمائی لے لیں تاکہ صوبے کے عوام کو ڈینگی جیسے موذی مرض سے نجات مل سکے۔ 

ایڈز کنٹرول پروگرام ناکام ہونے پر ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے، خرم شیر زمان

صوبائی وزیر صحت عذرہ پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں ایڈز کے مرض میں کمی آ رہی ہے اور لوگ اب ٹیسٹ کرانے آ رہے ہیں۔

نومبر تا جون  تک چھ انسداد پولیو مہمات کا شیڈول جاری

  قومی مہمات میں 4 کروڑ جبکہ ذیلی مہمات میں ڈیڑہ سے دو کروڑ بچوں کو قطرے پلائیں جائیں گے۔

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 201 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

جڑواں شہروں کے نجی اسپتالوں کے 1 ہزار 250 بیڈز ڈینگی مریضوں کے لیے مختص کردیے گئے ہیں۔ 

صدر مملکت عارف علوی نے ہائیکنگ کے دوران کچرا چُنا

سفر کے دوران ہم کچرے کے تھیلے اپنے ساتھ رکھتے ہیں مگر سفر ختم ہوتے انہیں واپس ساتھ لے جانا بھول جاتے ہیں۔

عثمان بزدار کا صوبے بھر میں ڈینگی بریگیڈ فعال کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ کی ڈینگی سے بچاؤ اور علاج کیلئے موثر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی اور کہا کہ واک ان انٹرویوز کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر ڈاکٹرز، نرسز اور ضروری سٹاف بھرتی کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ 

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پمز میں احتجاج، مریض خوار

پمز اسپتال کی نجکاری اور تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسز نے احتجاج شروع کر دیا ہے

ڈینگی نے دس ہزار افراد کو لپیٹ میں لے لیا: حکومت کانجی اسپتالوں سے رابطہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ڈینگی پر سیاست نہ کرنے کی اپیل کردی۔

راولپنڈی: ڈینگی کے ایک اور مریض نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا

صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عالمی ادارہ برائے صحت کی ٹیم ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی پہنچ گئی ہے۔

ملک بھر میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کر گیا

ملک بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز