330 کلو وزنی نور حسن کا آپریشن کامیاب

ڈاکٹرز کے مطابق پہلے 6 ماہ می‍ں نور حسن کا وزن 100 کلو کم ہوگا، وزن کی مطلوبہ حد کے لیے  لگ بھگ  2 سال کاعرصہ درکارہوگا۔

خیبرپختونخوا میں  پولیو کے 5 نئے کیسز کا سراغ

بنوں،تورغر سے 2،2 جبکہ شمالی وزیرستان سے ایک کیس کی شناخت کی گئی ہے۔ 

پنجاب:مضر صحت کیمیکلز سے پھلوں کو پکانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

 35 فروٹ منڈیوں میں موجود ایک ہزار 262 کلو کیمیکل زدہ آم تلف کر دیے گئے۔ 

اپنی زندگی میں ایک مرتبہ یہ پانچ کام ضرور کریں

ہم نے ایسی سات چیزوں کی فہرست مرتب کی ہے جو آپ کو اپنی زندگی میں ایک مرتبہ ضرور تجربہ کرنی چاہئے

تکیے کے نیچے لہسن رکھیں اور پر سکون نیند کا لطف اٹھائیں

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو ہمارے کھانوں کو پرلطف بناتی ہیں

دو کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں 3 لاکھ افراد کیلئے 1 ایمبولینس

دوکروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں روزانہ 4 ہزار حادثات یا ہنگامی نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔

قومی ادارہ صحت نے لاہور میں فرنٹ لائن ٹریننگ کورس شروع کروا دیا

اس تربیتی کورس میں پنجاب کے مختلف اضلاع  سے محکمہ صحت سے وابستہ  24 افراد شرکت کر رہے ہیں،اعلامیہ

سندھ:ایڈز کے مریضوں کی امداد کیلئے ایک ارب روپےکا فنڈ قائم

وزیر اعلی سندھ نے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری کے علاوہ نگرانی کے لیے چھ رکنی کمیٹی کی منظوری بھی دی ہے۔

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے چلڈرن اسپتال میں ادویات کا بحران

مالی سال 2018 19 میں چلڈرن کمپلیکس کو بیس کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ فراہم ہی نہیں کیا گیا۔

کراچی میں ٹائیفائیڈ کے 19 کیسز سامنے آگئے

ڈائریکٹر جنرل سندھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے معاملے کی وجوہات جاننے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل دے دی

ٹاپ اسٹوریز