جان لیوا ’ایڈز‘ بھرچونڈی شریف، ڈہرکی تک پہنچ گیا

بھرچونڈی شریف کا غریب محنت کش ایڈز میں مبتلا ہونے والی ایک سالہ معصوم بیٹی کو دفنانے کے بعد اپنے ’جیون ساتھی‘ کی چارپائی کے سرہانے کھڑا اس کی سانسیں گن رہا ہے۔

‘اچاری آلو ‘بنانے کا طریقہ

آج آلو کو کچھ منفرد انداز سے بناتے ہیں اور آپ کو 'اچاری آلو' بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

پولیس نے نشوا مقدمہ سے دارالصحت کے مالک کا نام نکال دیا

نشوا کیس میں پولیس نے دارالصحت اسپتال گلستان جوہر کراچی کے مالک عامر چشتی اورعلی فرحان سمیت دیگر کا نام نکال کر آغا معیز اور ثوبیہ کو قصوروار ٹھہرا دیا۔

پودینے کے پانچ حیران کن فوائد

ہم آج اس پودے کے ایسے پانچ فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کے لیے حیران کن ہوں گے۔

ایک لاکھ 63 ہزار افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اگلے دو ہفتوں میں وزیر اعظم شعبہ صحت بڑا اعلام کریں گے۔

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کی درخواست قبول کر لی

ڈبلیو ایچ او کی 10 رکنی ٹیم 28 مئی کو کراچی پہنچے گی۔

سندھ میں ایڈز: پاکستان کی عالمی ادارہ صحت سے تعاون کی اپیل

سندھ کے متاثرہ علاقوں کے لیے ماہرین کی ٹیم بھیجی جائے، مراسلہ

حکومت نے 78 ادویات کی قیمت کم کر دی

انتہائی ناگزیر حالات میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتیں کم کی گئی ہیں

’ بٹر فرائیڈ گرین چلی‘ بنانے کی ترکیب

ہری مرچیں یا تو کھانوں میں ڈالی جاتی ہیں یا انہیں سلاد اورکھانوں کی سجاوٹ میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن انہیں سے ایک منفرا ڈش بھی بنائی جاسکتی ہے۔

اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال کی توسیع اور ترقی کے منصوبے کھٹائی میں

نئے مالی سال میں  پمز اسپتال کے23 ارب روپے کے 21 منصوبوں میں سے صرف 5کے لیے محض ایک 1 ارب 48 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز