پاکستان:دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیا

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2 سے ہے۔ 

طب کے شعبہ میں چار پاکستانی خواتین کا اعزاز

پاکستان کی چار خواتین ڈاکٹرز کو انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے

نشوا کیس:دارالصحت اسپتال کےمالک نےہائیکورٹ سے ضمانت حاصل کرلی

عدالت نےعامرچشتی اور فرحان علی کی50ہزار روپےفی کس مچلکوں کے عوض  ضمانت منظور کی ہے۔

بلوچستان کے سب سے بڑے اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

صرف ایمرجنسی آپریشن تھیٹر فعال رہے گا، نجی کنٹریکٹر کو لانڈری کی مد میں نو ماہ سے ادائیگی نہیں کی گئی، ذرائع

لاڑکانہ: تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

فضا کے ٹیسٹس 25 اپریل کو اسلام آباد بھیجے گیے تھے، رپورٹ مثبت آئی ہے، ضلع ہیلتھ افسر لاڑکانہ

کہیں آپ کا بچہ اپنی بولنے کی عمر سے بہت پیچھے تو نہیں!

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے میں کوئی کمی نہ رہے تو درجہ ذیل میں دیئے گئے ان بچوں کے بولنے کے سنگ میل پر نگاہ رکھیں۔

نشوا ہلاکت کیس: دارالصحت اسپتال کے مالکان کی ضمانت مسترد

ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ  پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔ 

جلد وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ ان آسان نسخوں پر عمل کریں

اپنے غذائی پلان میں تھوڑی تبدیلی لائیں اور پھر دیکھیں کیسے منٹوں میں کئی کلو وزن ہوتا ہے کم

پاکستانی نوجوانوں بڑے ذہنی امراض کا شکار

دور حاضر میں ڈپریشن، بائی پولر ڈس آرڈر، شیزوفرینیا، جذباتی صدمات اور  ڈرگ کا حد سے زیادہ استعمال کا شمار ان ذہنی امراض میں کیا جارہا ہے جو نوجوانوں کو سب سے زیادہ متاثر کررہے ہیں۔

رمضان میں کیا کھائیں؟

رمضان کھانے پینے کی اشیا کا چناؤ مشکل ہوجاتا ہے اور لوگ زیادہ ترفرائی کی ہوئی تیل کی چیزوں کا انتخاب کرتے ہیں جو کسی طور بھی ٹھیک نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز