کوئٹہ اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق

ملک کے31اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی، ترجمان وزارت صحت

پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ، 15 ڈاکٹرز معطل

اسپتال انتظامیہ کی کوتاہیوں کو بالکل نظرانداز کیا گیا ہے، ڈاکٹرز تنظیموں نے انکوائری مسترد کر دی

ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل  ہیں ،ڈاکٹرز

سوڈان، ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک

تقریبا 11ہزار ہیضے کے کیسز ریکارڈ ، ڈینگی بخار کے کیسز 9ہزار تک پہنچ چکے

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کوبے ہوش کیے بغیر دماغ کا آپریشن

آپریشن کے وسط میں مریض اپنے اہل خانہ سے ویڈیو کال کر رہا تھا، ڈاکٹر

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

ملزم کیخلاف کارروائی شکایت پر عمل میں لائی گئی ہے،ترجمان ایف آئی اے

لاہور میں فروخت ہو نے والی 11 ادویات غیر معیاری اور جعلی نکلیں

ادویات کے غیر معیاری بیچز کو مارکیٹ سے فوری اٹھانے کا حکم دیا گیا ہے،ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب

والدین بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکہ جات لگوائیں، خواجہ عمران نذیر کی اپیل

ایک بچے کے گھر میں متاثر ہونے کی صورت میں اسے دوسرے بچوں سے دور رکھیں، وزیر صحت پنجاب

پاکستان میں فروخت ہونے والے کھانسی کے سیرپس میں زہریلے مواد کی موجودگی کا انکشاف

خام مال میں اتھلائین گلائیکول کی زیادہ مقدار اموات کا باعث بن سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او

پمز میں شام کے اوقات میں او پی ڈی کا افتتاح

عوام کو فراہمی صحت کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں یہ ایک اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر ملک مختار احمد

ٹاپ اسٹوریز