پاکستان میں تیار ہونے والی تمام سگریٹس پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

تھنک ٹینک نے حکومت کو ڈبلیو ایچ او کی ہدایات سے انحراف کرنے پر مجبور کرنے کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان میں سگریٹ نوشی کرنیوالوں کی تعداد 31 ملین تک جاپہنچی

ہر سال تقریباً 170,000 تمباکو سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

ماؤتھ واش کے بجائے چقندر کے رس سے منہ صاف کرنا زیادہ مفید، ماہرین صحت

چقندر کا رس ایتھلیٹس کے دانت کو تیزابی اسپورٹس مشروبات اور شوگر شوگر جیل سے بچاتا ہے

رمضان المبارک کے فوری بعد سخت غذائیں نہ کھائی جائیں، طبی ماہرین کا مشورہ

عید الفطر پر کھانے کے ساتھ کولڈ ڈرنک کے استعمال میں بھی احتیاط برتی جائے، ڈاکٹرز

پمز کے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹائز نہیں کیا جا رہا، ڈاکٹر مختار

ریڈیالوجی کے شعبے میں سی ٹی اسکین، ایم آر آئی کے ٹیسٹ پبلک پرائیویٹ کرنے کی تجویز زیر غور ہے

پاکستان کے 8شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون، وائی بی اے تھری کلسٹر پایا گیا

پنجاب کا کینسر کا پہلا سرکاری اسپتال 240بستروں پر مشتمل ہوگا، وزیر صحت پنجاب

اسپتال میں آنے والے کینسر کے مریضوں کوہرقسم کی جدید سہولت دستیاب ہوگی

غزہ پٹی پر 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں, انتونیو گوتریس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت

آبی ریچھ اپنے خلیوں کے اندر جیل بنا لیتے ہیں جس سے عمر بڑھنے کا عمل سست ہوجاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز