پنجاب کا کینسر کا پہلا سرکاری اسپتال 240بستروں پر مشتمل ہوگا، وزیر صحت پنجاب

اسپتال میں آنے والے کینسر کے مریضوں کوہرقسم کی جدید سہولت دستیاب ہوگی

غزہ پٹی پر 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں, انتونیو گوتریس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت

آبی ریچھ اپنے خلیوں کے اندر جیل بنا لیتے ہیں جس سے عمر بڑھنے کا عمل سست ہوجاتا ہے۔

تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

بچوں کا انتقال سول ہسپتا ل مٹھی میں ہوا، رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 122 ہو گئی

خیبر پختونخوا ، طویل عرصے سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے ہٹانے کا فیصلہ

ڈاکٹروں سے 15 دن کے اندر جواب طلب ، غیر حاضر ملازمین کیلئے محکمے میں کوئی جگہ نہیں ، وزیر صحت

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کیلئے ڈیوائس متعارف

گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین خود بخود جسم میں پمپ ہو جائے گی

امریکا میں برڈ فلو کا وائرس انسان میں منتقل ہونے کا دوسر ا کیس سامنے آگیا

کیس امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈیری فارم پر رہنے والے شخص کا ہے

ادویات سازی کی کمپنیوں کے بعد ازٹیکس منافع میں سال 2023 کے دوران 42 فیصدکی کمی

سال 2023 میں ادویات سازی کی کمپنیوں کو 7.891 ارب کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا

کراچی آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر، فضائی معیار مضر صحت قرار

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے نمبرپر، جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 180ریکارڈ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز