“برڈفلو” کے خلاف سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

برڈ فلو کی وجہ سے اب تک 20 کروڑ پرندے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے 60 لاکھ پرندے ہالیند میں ہلاک ہوئے۔

وزیراعلیٰ الیکشن شیڈول کیخلاف عدالت جائیں، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کا ہو گا، بلاول

انتشار پسندی، نفرت اور تقسیم کی سیاست چھوڑ دیں، چیئرمین پی پی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

بچے نے چابی نگل لی، ریڈیو لوجیکل تصویر سے تصدیق

ڈاکٹر نے بچے کا لیپرواسکوپک آپریشن کیا اور حیران کن طور پر چابی کو نکال دیا۔

پی آئی سی کی شاندار کامیابی، پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج روٹا پرو ٹیکنالوجی کے تحت کامیاب آپریشن

پی آئی سی امراض قلب کا جدید طریقہ علاج روٹا پرو ٹیکنالوجی متعارف کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا

کورونا کے بعد ایک اور وائرس کا پھیلاؤ، لاک ڈاؤن شروع

انفوائنزا وائرس اے کی ایک قسم "ایچ تھری این ٹو" سے بھارت میں 2 اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔

2035 تک آدھی دنیا موٹاپے کا شکار ہو جائے گی وجہ جانیے؟

رپورٹ میں خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کی بڑھتی ہوئی شرح پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو بھرپور نیند لیں

رات کو 7 گھنٹے سے کم نیند سے دماغی اور جسمانی صحت میں برے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

ملک میں 131 ادویات کی قلت، جان بچانے والی دوائیں بھی شامل، حکام نے ڈریپ کو آگاہ کردیا

اکثر ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں کے تنازعے پر پیداوار بند کر دی ہے، وفاقی وزارت صحت کے حکام کا ڈریپ کو خط

فیس بک پر مارکیٹنگ کرنے والی جعلی ڈاکٹر گرفتار

مذکورہ خاتون کئی خواتین کی سرجری بھی کر چکی ہے۔

کورونا وائرس کی وبا چین میں لیبارٹری لیک ہونے سے پھیلی، امریکی محکمہ توانائی بھی متفق

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں اس وائرس کی ابتدا کے حوالے سے  اب  تک منقسم  رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز