خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنےکیلئےعالمی معاہدہ طےپاگیا

زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی کا ٹارگٹ 2030 تک حاصل کرنے پر اتفاق

پنجاب میں ڈینگی کے کاری وار جاری، ادویات نایاب ہو گئیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 456 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور کے 333 مریض شامل ہیں۔

طالبان کے زیر نگرانی پہلی پولیو مہم

افغانستان میں اس وقت 5 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد  ایک کروڑ ہے

پنجاب:فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، جرمانے اور گرفتاریاں

آٹھ سو سے زائد مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ ایک سو سے زائد افراد کو سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا

ریل گاڑی کے ذریعے سفر ‘ماحول دوست’ قرار

250 روٹس پر کم فاصلے کی پروازیں بند کی جا سکتی ہیں

اسلام آباد میں دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے، اسد عمر

اسلام آباد میں نوکریوں میں 50 فیصد کوٹہ نوجوانوں کیلئے مختص کیا گیا ہے جب کہ شہر میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے جدو جہد جاری ہے۔

بل گیٹس نے پاکستانی خاتون کو ہیرو قرار دے دیا

پاکستانی خاتون شمائلہ رحمانی پولیو ورکر ہیں۔

اسلام آباد: ڈینگی کیسز میں اضافہ، پمز اسپتال میں الرٹ

پمز اسپتال میں روزآنہ 500 مشتبہ کیسز آرہے ہیں، ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا

انسانی جسم میں جانور کے اعضا کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب تجربہ

کامیاب تجربہ کرنے والی ٹیم کی قیادت ڈاکٹر رابرٹ منٹگمری نے کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز