بلڈ ٹیسٹ سے کینسر کی تشخیص ممکن

ہولی گریل بلڈ ٹیسٹ کا تجربہ ایک لاکھ چالیس ہزار افراد پر شروع کردیا گیا ہے

تربوز کے چھلکے میں چھپے فوائد

تربوز انتہائی موٹاپے سے دوچار افراد کے لیے فشار خون کنٹرول کرنے میں معاون ہوتا ہے

اٹلی: گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اٹلی میں محدود پیمانے پر گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پاکستان: بچوں میں خسرہ پھیلنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان دنیا کے ان پانچ ممالک میں سرفہرست ہے جنہوں نے خسرہ کے خلاف ویکسی نیشن نہیں کرائی ہے، طبی جریدے کا انکشاف

پروفیسر ذوالفقار بھٹہ : صحت کا سب سے بڑا ایوارڈ روکس اپنے نام کر لیا

پروفیسر ذوالفقار بھٹہ کے نا قابل یقین کام پر ایوارڈ دینے پر بہت خوش ہیں، ڈیوڈ روکس اور ان کی اہلیہ کا بیان

پنجاب کیلیے خوشخبری: ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان

جناح اسپتال کا نیا ٹراما سینٹر و ایمرجنسی بلاک 300 بستروں پر مشتمل ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

بھارت میں ایک اور وائرس کا حملہ

ایک ہفتے کے دوران کم از کم 200 بچے اسی وائرل بخار میں مبتلا ہوکر اسپتال پہنچے۔

مصنوعی ذہانت سے الزائمر کی پیش گوئی ممکن

الگوریتھم کو ایک سافٹ ویئر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے جو دنیا بھر کے ڈاکٹر استعمال کر سکتے ہیں

صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان نے آبپارہ ایم سی ایچ سینٹر کا اچانک دورہ کیا۔

اسرائیل میں نایاب سرجری

اسرائیل میں پہلی بار جڑواں بچیوں کے جڑے ہوئے سر کامیابی سے الگ کر دیئے گئے

ٹاپ اسٹوریز