نئی دہلی: بچوں کو پولیو قطروں کی جگہ سینیٹائرز پلا دیا گیا

ایک بچے کی طبیعت بگڑنے کے بعد معلوم ہوا کہ غلطی سے سینیٹائرز پلا دیا گیا ہے۔

کورونا ویکسین سے 25 کھرب کی آمدنی؟

پچھلے سال کی چوتھی سہ ماہی میں 154 ملین ڈالر مالیت فائزر ویکسین فروخت ہوئی تھی۔

یورپ میں مصنوعی دل کے فروخت کی اجازت

مصنوعی دل کا وزن 9 سو گرام ہے جو بیٹریوں سے چلتا ہے۔

اسلام آباد اور پنجاب میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی مہم شروع

والدین سے اپیل ہے 9 ماہ سے لے کر 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو ٹائیفائیڈ کے خلاف انجیکشن لگوایں، ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا نزلہ زکام پر بھی بھاری

ماہرین کا ماننا ہے کہ نزلے کی وجہ بننے والے وائرس تقریبا ختم ہو گئے ہیں۔

موٹے افراد کیلئے خوشخبری، کھانے پینے کی پابندی ختم

نئی تحقیق میں موٹے افراد کیلئے مرغن غذا کو بھی صحت بخش قرار دیا گیا ہے۔

کورونا، خون کے عطیات میں کمی: تھیلیسمیا کا شکار بچے موت و زندگی کی کشمکش میں۔۔۔!

ایک اندازے کے مطابق خیبر پختونخوا میں 18 تا 20 ہزار تھیلسیمیا کے بچے موجود ہیں

ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت نئی تعیناتیوں پر پابندی عائد

عدالت نے پمز اسپتال کے موجودہ اسٹاف کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا حکم بھی دیا

جاپان پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے پاکستان کو  4.57 ملین ڈالر دے گا 

حکومتِ پاکستان، جاپانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پشاور: سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسس ٹریٹمنٹ پر پابندی عائد

مریضوں کو پلازما فیرسس کے ایک سیشن کے لیے 13 ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی، نوٹیفکیشن

ٹاپ اسٹوریز