پشاور: سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسس ٹریٹمنٹ پر پابندی عائد

مریضوں کو پلازما فیرسس کے ایک سیشن کے لیے 13 ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی، نوٹیفکیشن

پنجاب میں پہلی بار ٹائیفائیڈ سے بچاؤ مہم چلانے کا فیصلہ

ابتدائی طور پر بارہ اضلاع میں مہم چلا رہے ہیں، مخصوص مراکز پر بچوں کو ویکسینیشن کی جائے گی، ڈاکٹر یاسمین

ویکسین لینے کے باوجود بھی کورونا ہونے کا خدشہ

عمر رسیدہ افراد میں ویکسینیشن کے بعد معدافتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ سکتے ہیں، برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر

لاہور میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے پھر مثبت آ گئے

ہائی رسک علاقوں میں مزید پولیو مہم چلائی جائے گی، سی ای او لاہور

ڈریپ نے کورونا ویکسین سائینو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

سائینوفارم نے بذریعہ این آئی ایچ اجازت نامے کیلئے درخواست دی تھی ۔

کورونا ویکسین لگانے کیلئے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن کافیصلہ

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین صرف رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ہی لگائی جائے گی

بھارت میں برڈ فلو: ہزاروں مرغیاں ذبح، سینکڑوں پرندے ہلاک

حکام نے فوری طور پر پولٹری مصنوعات کی برآمدات پر پابندی عائد کردی۔

قومی ادارہ صحت کی پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق

 کورونا کی نئی قسم کے چار مشکوک مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے، وزیرصحت پنجاب

دنیا کو ’’ڈیزیز ایکس‘‘ نامی خطرناک بیماری سے شدید خطرہ

افریقہ کے برساتی جنگلات سے اب نیا وائرس جلد نکلے گا اور ہر طرف پھیل جائے گا، پروفیسر جین جیکوس

پاکستانی ڈاکٹر نے کینسر مریضوں کا 6 لاکھ ڈالرز سے زائد بل ادا کردیا

ڈاکٹر عمر عتیق نے 200 کینسر کے مریضوں پر واجب الادا چھ لاکھ 50 ہزار ڈالرز کے بل ادا کردیے ہیں

ٹاپ اسٹوریز