لیموں کے حیرت انگیز طبی فوائد

لیموں میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے اور ایک لیموں سے تقریبا 31 ملی گرام وٹامن سی ہمارے جسم کو ملتا ہے

پنجاب: سرکاری اسپتالوں کی لیبارٹریز میں زیادہ تر مشینری خراب ہونے کا انکشاف

 اکثر اسپتالوں میں ٹیسٹوں کی سہولت دستیاب ہی نہیں ہے، مریض پرائیوٹ لیبارٹریوں سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں۔

خبردار! ڈپریشن کو معمولی مت سمجھیں

یاد رکھیں ذہنی دباؤ کو کبھی بھی معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کا علاج کرانے میں کوئی حرج نہیں۔

کونسی خوراک مضر صحت ہے؟

ہم آپ کو ایسے کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن میں موجود اجزاء انسانی صحت کے لئے مضر ہیں

وزن کیسے کم کیا جائے؟

ایسی پانچ حیرت انگیز عاداتجنہیں اپنانے سے آپ تیزی سے جسم میں موجود اضافی چربی کو ختم کر کے اپنا وزن کم کر سکتے

فالج کے خطرے کو کیسے کم کیا جائے؟

فالج صرف بڑھاپے میں نہیں بلکہ کسی بھی عمر کے فرد کو ہو سکتا ہے۔ فشار خون بڑھنے سے اس مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

مالٹے کے حیرت انگیز طبی فوائد

ایک تحقیق کے مطابق مالٹا کھانے سے انسان کے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور وہ بیماریوں سے بھی محفوظ رہتا ہے۔

ایسی عادت جو آپ کی زندگی کو گھٹا سکتی ہے!

جسمانی سرگرمیوں سے دوری دنیا بھر میں جلد اموات کا باعث بننے والی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہے

ادرک کے بےشمار فائدے جن سے آپ بے خبر ہیں

یہ جڑی بوٹی خوراک میں موجود غذائیت اور نمکیات کو جذب ہونے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے

’میٹابولزم‘ کے نظام کو مضبوط کرنے والی غذائیں

انسانی جسم میں موجود’میٹابولزم‘  اس نظام کو کہا جاتا ہے، جس کے ذریعے کھانے پینے کی چیزیں مادہ حیات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز