ڈریپ نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ کٹ درآمد کرنے کی منظوری دیدی

سربراہ ڈریپ ڈاکٹر عاصم کی کورونا ٹیسٹ کٹ رجسٹریشن کی تصدیق

امریکہ کی پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت

کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی، امریکہ

کوروناکی کسی ویکسین کو عالمی سطح پر منظوری حاصل نہیں، عالمی ادرہ صحت

ہمارا مقصد ہے کہ 2021میں تقریباً 20فیصد آبادی کو ویکسین فراہم کی جائے، ڈبلیو ایچ او

امریکی کمپنی کا کورونا ویکسین کے فیز 3 کے کامیاب تجربہ کا دعویٰ

امریکی حکومت نے شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا کام دسمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

امریکہ، جرمنی کے بعد روس بھی کورونا ویکسین کی تیاری کے قریب

روس نے اپنی بنائی کورونا ویکسین کے 90 فیصد سے زیادہ مؤثر ہونے کا دعویٰ کیا ہے

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم

مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے

وزیراعظم کا دورہ سوات: شہریوں میں انصاف کارڈ تقسیم کریں گے

عمران خان سوات میں منعقدہ ایک تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا پمز اسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ

 ایمرجنسی میں مریضوں کے علاج کو مانیٹر کرنے کے لیے اسکرینیں لگا دی گئیں ہیں اور  مریضوں کیلئے 5 پروٹوکول طے کر دیئے گئے ہیں، بریفنگ

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربے کیلئے یو ایچ ایس کو لائسنس جاری

ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق ویکسین ٹرائل میں رضا کارانہ طور پر شریک ہونے والے افراد کو تین ہزار روپیہ بھی ادا کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز