پاکستانی ڈاکٹر نے کینسر مریضوں کا 6 لاکھ ڈالرز سے زائد بل ادا کردیا

ڈاکٹر عمر عتیق نے 200 کینسر کے مریضوں پر واجب الادا چھ لاکھ 50 ہزار ڈالرز کے بل ادا کردیے ہیں

8 پاکستانی دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

گلوبل سو آؤٹ اسٹینڈنگ نرسز اینڈ مڈ وائوز لسٹ میں پاکستانی خواتین کی شمولیت پر فخر ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ویکسین کی سست تقسیم، بائیڈن کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید 

ویکسین کی تقسیم کے نظام پر مجھے پہلے ہی شک تھا، جو بائیڈن

کورونا کی دوسری لہر، آکسیجن سیلنڈر کی قیمتیں بڑھ گئیں 

کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے مانگ میں اضافہ ہوا ہے اس لئے قیمتیں بڑھ گئیں، ڈیلرز

خیبر پختونخوا: کورونا کے باعث تعلیم اور معیشت زبوں حال

کورونا کی وجہ سے بیشتر فنڈ لیپس ہوگئے، شہرام ترکئی

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو ’ویک اپ کال‘ قرار دے دیا

کورونا وائرس کے بعد اس سے زیادہ مہلک انفیکشنز ہوسکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت

صحت عامہ میں سرمایہ کاری کرنا ہو گی، سربراہ عالمی ادارہ صحت

ہمیں آئندہ مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا، ڈاکٹر ٹیڈروس

عالمی  ادارہ صحت کا یورپ میں نئے کورونا وائرس کے خطرات سے بچنے پر زور

نیا کورونا زیادہ تیزی کے ساتھ لوگوں میں منتقل ہو سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

عارضہ قلب کے مریضوں کو دی جانے والی گولی مارکیٹ سے بدستور غائب

دل کے مریضوں کے لواحقین دوائی خریدنے کیلئے در در کی ٹوکریں کھانے پر مجبور

پمز ملازمین کا احتجاج 20ویں روز بھی جاری 

پمز کو ایم ٹی آئی میں تبدیل کرنے سے ہمارے حقوق اور مراعات ختم ہوجائیں گی، ملازمین

ٹاپ اسٹوریز