وفاقی کابینہ نے فیڈرل ایم ٹی آئی آرڈیننس 2020 ڈرافٹ کی منظوری دیدی

وفاقی وزارت صحت کے مطابق ایم ٹی آئی کے تحت وفاقی میڈیکل ٹیچنگ اداروں اور اسپتالوں کو خود مختاری حاصل ہوسکے گی

پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں، ترجمان پمز

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

سرکاری اسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ منظور کردی گئی ہے۔

پیرا میڈیکس کا بائیکاٹ: لاڑکانہ کے اسپتالوں میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاڑکانہ چانڈکا اسپتال کے ایم ایس  اور پیرا میڈیکس کے درمیان اختلافات کا خمیازہ مریض بھگتنے لگے

دنیا بھر میں آج دل کے امراض سے بچاﺅ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد 17 اعشاریہ 5 ملین کے قریب ہے

پاکستان عالمی چیمپئن فار نیچر قرار

پاکستان کو چیمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیوں  کی بدولت دیا گیا

اسلام آباد: ڈینگی سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی تیار

سیکٹر جی سیون، ایف سکس، آئی الیون، آئی ٹین، آئی ایٹ کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے

کمزور طبقوں کو صحت کی معیاری سہولت دینا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

صحت کی سہولتوں کی فراہمی اختیاری نہیں لازمی ہے، وزیراعظم

پنجاب میں نرسز کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری

نرسنگ کے شعبہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے ا سکالر شپ دینے کی بھی منظوری دی گئی

پی ایم اے: ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز