عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی تقسیم کا پلان تیار کر لیا

ڈبلیو ایچ او کی معاونت کرنے والے ممالک میں امریکا اور چین شامل نہیں ہوں گے

ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کورونا لاک ڈاون کے بعد ملک کے چاروں صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی

کورونا وائرس2022 تک ختم ہوجائے گا، بل گیٹس

بل گیٹس نے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے دنیا کو650 ملین ڈالر کی امداد دی ہے جو کہ کسی بھی انفرادی شخص کی جانب سے دی گئی سب سے زیادہ امداد ہے

وادی لیپا کے سرخ چاول

سرخ چاول کے دانے خوشے سے الگ کرنے کے لیے قدیمی روایتی طریقہ کار اور پانی پر چلنے والی مشین کا استعمال کیا جاتا ہے

ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع

رواں برس سب سے زیادہ کیسز سندھ اور خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 2 کیسز رپورٹ

جنوری سے اب تک ڈینگی کے کل 56 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب

 محکمہ صحت خیبر پختونخوا: جعلی ڈگری پر دو ڈاکٹروں کی تعیناتی کا انکشاف

گورنر انسپیکشن ٹیم کی سفارش پر محکمہ صحت نے جعلی سند رکھنے والے افراد کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی

پاکستان میں مزید 3 پولیو کیسز سامنے آ گئے

ملک بھر میں رواں سال سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 72 ہو گئی۔

حکومت کا ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

قومی انسداد پولیو مہم آزادکشمیر، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں میں ہو گی، ذرائع

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسین سب سے پہلے  کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کو مہیا ہوگی

ٹاپ اسٹوریز