پاکستان وبائی امراض سے نمٹنے والے6بہترین ممالک میں شامل

مستقبل میں بھی وبا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس کے لیے تیار رہنا ہوگا، سربراہ عالمی ادارہ صحت

امریکی سینیٹ میں تین سو بلین ڈالرز کا کورونا امدادی بل مسترد

 بل امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔

کورونا ویکسین کے استعمال سے نامعلوم بیماری کا جنم، ٹرائل روکنے کا اعلان

ٹرائل میں شریک رضاکاروں میں دوا کا منفی اثر سامنے آیا  اور نامعلوم بیماری نے جنم لیا ہے

امریکی صدارتی انتخابات تک کوروناویکسین تیار ہونے کا امکان نہیں،انتھونی فاؤچی

امریکہ میں2ہفتوں کے دوران بچوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں 16فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

کورونا کا خطرہ اگلے تین سال تک رہے گا، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

اگلے تین سال تک کورونا کہیں نہیں جا رہا ہے اور اس کی ویکسین میں بھی کافی وقت درکار ہے، جرمن سائنسدان

لاہور: ایک ماہ قبل لیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم کافی عرصہ تک رکی رہیں جس کے باعث پولیو وائرس کے کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب

بھارت میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ

بھارت میں کورونا کیسز 41 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئے ہیں

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا مصدقہ کیس سامنے آگیا

ڈینگی وائرس کامصدقہ کیس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رپورٹ ہوا، ترجمان محکمہ صحت

کوئٹہ میں کابلی آئسکریم کے چرچے

اس کی تیاری میں کوئی مصنوعی ذائقہ، رنگ اور نقصان دہ کیمیکل استعمال نہیں کیا جاتا

کورونا وائرس کے علاج اور روک تھام کیلیے قومی ادارہ صحت کا اہم اقدام

اس تربیتی سلسلہ کا مقصد پاکستان کے تمام صوبوں میں ضلعی سطح پر کلینیکل عملہ اور اسپتال انتظامیہ کی تیاریوںکو بہتر بنانا ہے

ٹاپ اسٹوریز