اسلام آباد میں ڈینگی کا خدشہ، اسپتالوں سے رپورٹ طلب

اسپتال کا عملہ ڈینگی ایپ انسٹال کرے اور مریضوں کا ڈیٹا شیئر کیا جائے، اسلام آباد انتظامیہ

شہد کی مکھی کا ڈنک چھاتی کے کینسر کے علاج میں مددگار

شہد کی مکھی کے ڈنک میں میلانن نامی کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کے مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ

نواحی علاقوں میں صحت کی بنیادی اور ضروری سہولتوں کی فراہمی ممکن بنائی جارہی ہے، جام کمال کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پنجاب میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

صوبے میں  پولیو کے کیس ضلع  ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان انسداد پولیو پروگرام

خیبر پختونخوا: انسداد پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضہ میں100فیصد اضافہ

ورکرز کو یومیہ ایک ہزار روپے خصوصی الاؤنس بھی دیا جائے گا، ای او سی

افریقہ پولیو سے پاک براعظم قرار

افریقہ کے 47 ممالک میں پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

ہانگ کانگ: کورونا کامریض صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس میں مبتلا

صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت

موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر:  تیس برس میں زمین 28 ہزار ارب ٹن برف سے محروم

قطب شمالی اور قطب جنوبی کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے اور گزشتہ تیس سال میں زمین 28 ہزار ارب ٹن برف سے محروم ہو چکی ہے، ماہرین

سطح سمندر بلند ہونے سے کئی علاقے ڈوبنے کا خدشہ

برف کے خاتمے سے زمین کا درجہ حرارت اور تیزی سے بڑھے گا اور تابکاری میں بھی اضافہ ہو گا

برطانیہ:موٹاپے سےمتاثرہ افراد میں80 فیصد اضافہ

برطانیہ میں تقریباً دو تہائی بالغ افراد کا وزن زیادہ یا موٹاپے کے زمرے میں شمار ہوتا ہے

ٹاپ اسٹوریز