تھر پارکر: غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے جاں بحق

رواں سال تھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 406 تک پہنچ گئی۔

کورونا وائرس: پنجاب میں پلازمہ تھراپی کے ٹرائل ختم کرنے پر غور شروع

پلازمہ تھراپی سے جو نتائج متوقع تھے وہ سامنے نہیں آئے، ڈاکٹر جاوید حیات

چین کا برازیل کے شہریوں پر کورونا ویکسین کا ٹرائل

کورونا ویکسین  کے مثبت نتائج آنے پر سب سے پہلے برازیل کو ہی دی جائے گی۔

پولیو ورکرز: وسیم اکرم اور پورے پاکستان کی جانب سے سلام

والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پولیو کے سفیر کا خصوصی پیغام

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی تحقیق میں کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے۔

پاکستان میں مزاحتمی ٹائیفائیڈ پھیلنے کا خطرہ

ٹائیفائیڈ مریض سے دیگر افراد کو لاحق ہو سکتا ہے اور اسکول جانے والے بچے اس کا آسان ترین ہدف ہو سکتے ہیں،قومی ادارہ صحت

چار ماہ تعطل کے بعد پاکستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان سرفہرست، انسداد پولیو مہم میں آٹھ ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔

100 ادویہ ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کی درخواست کردی

وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں  فوری طور پرکوئی اضافہ نہیں کیا ہے، ترجمان وفاقی وازارت قومی صحت

کورونا سے صحت یاب مریض مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

کورونا سے متاثرہ افراد شوگر ،ہائپرٹینشن ، دل اور مختلف دماغی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں، ڈاکٹر جاوید حیات خان

موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج قرار

حالیہ عشروں میں سمندر کی سطح تین ملی میٹر سالانہ اونچی ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز