کوروناوائرس کے اثرات صحتیاب ہونے بعد بھی ختم نہیں ہوتے، برطانوی ڈاکٹرز

کورونا سے صحت یاب پچاس فیصد مریضوں کا دل اس بیماری سے متاثر ہوا

پنجاب: لاک ڈاؤن میں15روز کی توسیع

تیس جولائی تکتک تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے

نشتر میڈیکل کالج کے وی سی کورونا سے شہید

ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا 6 جولائی سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

دنیامیں بھوک و افلاس پھیلنے کا خدشہ، اقوام متحدہ کا انتباہ

معاشی ابتری، ماحولیاتی مسائل اور مہنگائی، بھوک و افلاس میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں

کراچی: 20 جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

عالمی ادارہ صحت کا انتباہ: متعدد ممالک کی سمت درست نہیں

حالات معمول پر جلد آنے کے امکانات نہیں ہیں، ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم

پولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مذکورہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کے باعث کیا گیا ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں33 لاکھ 55ہزار895 افراد متاثرہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 74 افراد جان کی بازی ہار گئے اور مجموعی تعداد5ہزار 197 تک پہنچ گئی ہے

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے تین علاقے سیل

ڈپٹی کمشنر نے خبردار کیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز