نسٹ یونیورسٹی نے کورونا کی تشخیص کی ڈائیگناسٹک کٹ تیار کر لی

ڈریپ نے کٹ کا لیب ٹرائل بھی مکمل کر لیا ڈریپ کی منظوری کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیز کی جانب سے کٹس کی پروڈکشن کا آغاز ہوگا

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے چودہ سو وینٹی لیٹرز دستیاب

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے 25 ہزار 610 بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔

کورونا مریضوں کی خدمات پرمامورطبی عملےکیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق41 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کیخلاف لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار چکے ہیں

کورونا کے باعث جِم اور فٹنس کلب بند مگر آن لائن فٹنس کلاسز کا آغاز

مختلف افراد کی بیماریوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں ورک آؤٹ کرایا جاتا ہے، فٹنس ٹرینر

کورونا وائرس روکنے کا فارمولا، 15دن مکمل لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن میں نرمی سے پہلے چھ شرائط کو یقینی بنایا ضروری ہے تاہم تاحال پاکستان ایک پر بھی پورا نہیں اترتا

کراچی: ہر گھنٹے میں کورونا کے73کیسز رپورٹ

سندھ ڈاکٹر اتحاد نے عالمی ادارہ صحت کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ 15 روز لاک ڈاؤن کیا جائے

آرمی چیف کی مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس سےٹیلی فون پر گفتگو

جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی بات چیت میں بل گیٹس نے پاک فوج کے پولیو مہم میں کردار کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کل سے سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان

گرینڈ الائنس نے سندھ حکومت سے ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الاؤنس اور حفاظتی کٹس کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

سندھ میں کورونا سے43 ہزار790افراد متاثر، 731جاں بحق

کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار755نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد34 ہزار786ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز