سندھ میں 788 بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وبا ایک خطرناک حقیقت ہے اور لاپرواہی برتنے والے اس متاثر ہوسکتے ہیں، بچوں کو کسی اور نے نہیں ہم نے خود متاثر کیا ہے

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد 20 ہزار 883ہوگئی، 340 اموات

کراچی میں گزشتہ روز668نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی تعداد16 ہزار292 ہوگئی ہے

لندن: انسانی اعضا عطیہ کرنے کے قانون میں تبدیلی

برطانوی وزیر صحت نے کہا ہے کہ نئے قانون کے تحت انسانی اعضا اپنی مرضی سے عطیہ کیے جا سکتے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے19ہزار424 کیسزرپورٹ، 336 افراد جاں بحق

شہروں میں رہنے والے عید پر اپنے گاؤں میں نہ  جائیں اور گھروں پر رہیں۔ وزیراعظم بھی عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، وزیراعلیٰ سندھ

وینٹی لیٹرز کی خریداری: کمیشن وصول کرنیوالا وزیر صحت گرفتار

خاتون صدر نے وزیر صحت کو برطرف کرکے تحقیات کے بھی احکامات جاری کردیے ہیں۔

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد 18ہزار964ہوگئی، 316اموات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد14 ہزار 709 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 813 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

پلوسی ذہنی مریضہ ہے،صدر: ٹرمپ موٹا بدمعاش ہے، پلوسی

امریکی صدر اور اسپیکر کے درمیان الفاظ کی جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔

کورونا: موڈرنا نے آزمائشی ویکسین کے نتائج کا اعلان کردیا

موڈرنا ان امریکی بائیو ٹیک کمپنیوں میں شامل ہے جو کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین پر کام کر رہی ہیں۔

سندھ: کورونا مریضوں کیلئے پہلی بار کلینیکل ٹرائل پیسیو امیونائزیشن کی اجازت

کلینیکل ٹرائل کیےجانےوالےمریضوں میں سے 3 مریض ایسے تھےجن کا ٹیسٹ 9 دن میں ہی منفی آ گیا جبکہ 4 مریض صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے۔

سندھ میں کورونا کیسز17ہزار سے بڑھ گئے

وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ بھرمیں 864 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 17 ہزار دو سو 41 ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز