سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 11480 ہوگئی

 ہم لاک ڈاوَن کے فیز ٹو میں داخل ہو گئے ہیں اور اب ہمیں کورونا سے بچاؤ والی ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، مرادعلی شاہ

پنجاب: ہوم آئیسو لیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری

جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا،وم آئیسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا

ٹائیگرفورس میں رجسٹرڈ نوجوان بغیر تنخواہ کے کام کر رہے ہیں ،عثمان ڈار

 خدمات سرانجام دینے والے نوجوانوں کو وزیراعظم کی طرف سے سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے، معاون خصوصی

جوڑوں کے درد کی دوا کورونا کے علاج میں مددگار، امریکی ڈاکٹر کا دعویٰ

دوا کے استعمال کے 5 دنوں بعد مریض کو آئی سی یو سے نارمل وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا، عمران شریف

پنجاب میں کورونا کیسز دس ہزار سے بڑھ گئے

پنجاب میں پہلے پانچ ہزار کیسز 40 دن میں سامنے آئے اور24 اپریل کو پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5046 تک پہنچ گئی تھی، اگلے پانچ ہزار کیسز کی صرف 14 روز میں تصدیق ہوئی

پاکستان میں668ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر

اب تک 333ڈاکٹرز، 108 نرسز اور 227 ہیلتھ سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں

پرسکون نیند سے کورونا وائرس کو شکست دینا ممکن

محکمہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پرسکون نیند ہمارے مدافعتی نظام کے لیے ضروری ہے اور مضبوط مدافعتی نظام کرونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ناگزیر ہے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن: کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات ناکافی قرار

گورنر اسٹیٹ بنک سے شہر میں بنکوں کے باہر لگی لمبی قطاروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد8 ہزار سے بڑھ گئی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں 11اموات رپورٹ ہوئیں اور مجموعی تعداد 148ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ 79 افراد کی حالت تشویشناک ہے، مرادعلی شاہ

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کا گائنی وارڈ 15 روز کے لیے بند

اسپتال کے 68 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 29 کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز