’ہم درد بنیں‘ کیونکہ دیہاڑی دار طبقہ بے روزگار ہو رہا ہے، ثمر عباس

پاکستان کی فلم، ڈرامہ اور میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات جوق در جوق اس مہم میں شامل ہو رہی ہیں

نامورشخصیات کی ہم درد مہم میں شرکت، دو کروڑ روپے سے زائد رقم جمع

گورونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کٹھن اور مشکل چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم نیٹ کے اقدام کی تعریف کی اور ایک ماہ کی تنخواہ’ ہم درد‘ کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا اعلان کیا

ہم ٹی وی ہمیشہ کچھ نہ کچھ اچھا کرتا ہے، مایا علی

صحت مند رہنا اور مثبت سوچ رکھنا سب کےلیے ضروری ہے، اداکارہ

مدیحہ افتخار بھی ’ہم درد‘ کی معترف

مدیحہ افتخار نے بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم افراد کے لیے اشاروں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا پیغام بھی دیا۔

ہم درد مہم مشکل وقت میں سہارا ہے، ریما خان

اللہ نے ایک ہمیں ایک اور موقع دیا ہے بہتر ہے اپنی اصلاح کریں، اداکارہ

ہم درد مشکل کی اس گھڑی میں غریبوں کا سہارا ہے، احسن خان

مرد و خواتین گھروں میں رہ کر نماز کا اہتمام کریں، اداکار

مزدور بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے، احسن خان

پاکستان کے نامور اداکاراحسن خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روز کی بنیاد پر کمانے والا طبقہ اور مزدور ہمارے اپنے بھائی اور پاکستانی ہیں اور اس وقت مشکل میں ہیں

میں بھی’ہم درد‘ کیساتھ ہوں، ریما خان

ہم نیٹ ورک کی جانب سے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں

اس وقت مزدوروں کو ہماری ضرورت ہے، اصلاح الدین

مشکل وقت میں ان لوگوں کا ساتھ ضرور دیں جو روزانہ  محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں

میں آپ سب کی مدد کرنے کیلئے تیار ہوں، عدنان صدیقی

اچھے وقتوں میں تو ہر کوئی ایک دوسرے کا ساتھ دیتا ہے بات توتب ہے کہ جب آپ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور ہاتھ پکڑیں

ٹاپ اسٹوریز