ذاتی مفادات، اختلافات کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھیں، شائستہ لودھی

اس مشکل وقت میں ہمیں ان لوگوں کیلئے آگے آنا چاہیے ان بہن بھائیوں کیلئے جو روز کمار کر اپنے خاندان کو کھلاتے ہیں

مستحق کو تین ماہ کا راشن اور پانچ ہزار نقد دیئے جائیں، بشریٰ انصاری

ہمیں اپنا اور اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے’آگے بڑھیں اور ہمدرد بنیں‘، بشریٰ انصاری

ہماری مدد دیہاڑی دار لوگوں کا حوصلہ بڑھائے گی، اویس منگل والا

ملک اور قوم پر اس کڑے وقت میں جب معاشی سرگرمیاں نا ہونے کے برابر رہ گئی ہیں، ہم نیٹ ورک نےغریب اور نادار طبقے کا سہارہ بننے کیلئے’ہم درد‘ پروگرام کا آغاز کیا

نعمان اعجاز بھی ’ آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ کا حصہ

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وقت مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کیلئے نہایت مشکل ہے اور ہم سب نے مل اس طبقے کی مدد کرنی ہے

ڈاکٹر ماریہ ذولفقار کی دردمندانہ اپیل

اس مشکل وقت میں آپ کی مدد سے ان کی مشکلات آسان ہو سکتی ہیں جو روزانہ دیہاڑی کر کے اپنا چولہا جلاتے ہیں، ڈاکٹر ماریہ

ہم درد بن کر آگے بڑھیں اور مزدوروں کی مدد کریں، علی انصاری

اس مشکل صورتحال میں آئیں آگے بڑھیں اور ہم درد بن کر مزدور طبقےکی مدد کریں، اداکار

ہماری مدد دیہاڑی دار طبقے کا درد کم کر سکتی ہے، آئیں ہم درد بنیں

کورونا وائرس کے کاری وار متوسط اور غریب طبقے پر بھاری پڑنے لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹس، بازار اور ہوٹل بند ہونے سے ڈیلی ویجرز کے لیے روزی روٹی کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے

’ہم درد‘ کے لیے علی ظفر کا پنجابی پیغام

’ آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ کا مقصد فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کا بندوبست کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مندوں تک پہنچانا ہے۔

ہمایوں سعید بھی’ہم درد‘کا حصہ

ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ’آؤ ہم درد بنیں‘ میں شامل ہیں اور انہوں نے اپنا حصہ ڈالا ہے اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی آگے بڑھ کر ہم درد بنیں

’ہم درد بنیں‘تاکہ کوئی بھوکا نہ سوئے

ہم نیٹ ورک کی جانب سے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز