ہم نیٹ ورک کی مہم کار خیر، قابل تحسین ہے: خوش بخت شجاعت

مشکل حالات میں سب کو اللہ کے سامنے جھکنا چاہیے، گھروں میں رہتے ہوئے شہری اللہ کو یاد کریں، مصطفیٰ کمال

’ہم درد‘ بنیں اور غریبوں کا چولہا جلائے رکھیں

پاکستانی شوبرانڈسٹری کے مشہورنام علی رحمان خان نے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کے تحت اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان لوگوں کو ہم درد کی ضرورت ہے جو مشکلات کا شکار ہیں

کورونا کا کاری وار، غریب اور متوسط طبقہ مشکلات کا شکار

کورونا وائرس کے باعث معاشی لاک ڈاون سے صرف محمد نعیم ہی نہیں بلکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ہم نیٹ ورک کا غریب اور نادار طبقے کا سہارہ بننے کیلئے’ہم درد‘ کا آغاز

’ہم درد‘ کاکام فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کے پیک تیار کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچانا ہے

کورونا وائرس، انٹرسٹی بسوں کی بندش، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے گھروں میں بھی فاقے

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق لاہور سے روزانہ 30 گاڑیاں کراچی روانہ ہوتی تھیں جن کا تمام عملہ کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو چکا ہے۔

کورونا کے وار سے غریب کا جینا ہوا دشوار

اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون سمیت دیگر علاقوں میں بھی سڑک کنارے بیلچے اورکھدال رکھر محنت کش مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان نظر آ رہے ہیں

کورونا وائرس، دیہاڑی دار مزدور فاقوں پر مجبور

ملک بھر میں عبدالرشید اکیلا نہیں بلکہ اس جیسے ہزاروں محنت کشوں کا بھی یہی حال ہے۔

سندھ میں لاک ڈاؤن، محنت کشوں کی مشکلات میں اضافہ

کراچی کا رنگ ساز 55 سالہ شفیق بھی ایسا ہی مجبور باپ ہے جسے گزشتہ 10 روز کے دوران کام نہ مل سکا

ٹاپ اسٹوریز