یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ، لڑاکا طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ

ملک بھر میں یوم پاکستان آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

آئیے ہم اپنے سفر پر غور کریں اور اپنی کامیابیوں کا جشن منائیں، آصف علی زرداری

حکومت کا مسیحی برادری کو ایسٹر سے قبل تنخواہیں دینے کی ہدایت

مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر 31 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔

عید الفطر پر طویل چھٹیاں ملنے کا امکان

حکومت کی جانب سے منگل سے جمعہ تک 4 چھٹیاں دی گئیں تو ویک اینڈ ملا کر کل 6 چھٹیاں بن جائیں گی۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

اسلام آباد: ہیوی ٹریفک کی اینٹری 23 مارچ کو رات بارہ سے دن دو بجے تک بند

23 مارچ کو صبح پانچ سے دوپہر دو بجے تک فیض آباد ہر قسم کی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کے لئے بند رہے گا۔

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے باضابطہ عمل درآمد کا نوٹیفکیشن جاری

گزٹ نوٹیفکیشن کے تحت پی آئی اے گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی قائم کرے گی۔

دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو افغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے خواجہ آصف

اگر افغانستان ہمارے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم انہیں تجارتی راہداری کیوں فراہم کریں؟ وزیر دفاع

ٹاپ اسٹوریز