جونئیر افسر کو ڈبل کیبن گاڑی الاٹ

ڈبل کیبن گاڑی آپریشنل ڈیوٹی انجام دینے والے کسی بھی سرکاری ملازم کو دی جا سکتی ہیں، چیرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ

26 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

مہم کے دوران 8.8 ملین سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، وزارتِ قومی صحت

کووڈ 19 میں شہید 299 ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے کوائف اکٹھا کرنے کی ہدایت

وزارت صحت کے پاس کوائف نہ ہونے پر تقریبات برائے تقسیم سول اعزازات میں شامل نہیں کیاگیا، کابینہ ڈویژن اعلامیہ

مریم نواز کے دوروں کے دوران کاروباری مراکز بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران سڑکوں کو بھی بلاک نہ کیا جائے، مراسلہ

ایپل نے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی

اپ ڈیٹ میں سافٹ ویئربگز کی مرمت اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس شامل ہیں

بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے 1795 ارب روپے مانگ لیے

کمپنیوں کی جانب سے رقم تنخواہ ، مراعات، ویلنگ چارجز اور دیگر مد میں مانگی گئی ہے

وفاقی حکومت نے تین وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلے کر دیئے

حمیرا احمد کو تبدیل کر کے سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن جبکہ گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمدمحمود کو انچارج سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10دن میں ریلیف مل جائے گا،تیمور سلیم جھگڑا کا دعویٰ

پورا ملک سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے،رہنما تحریک انصاف

اگر کوئی اہلکار عیدی کا مطالبہ کرتا ہے تو فوری 1715 پر کال کریں، آئی جی اسلام آباد

اس اقدام کا مقصد احتساب کے عمل پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ڈاکٹر اکبر ناصر خاں

ٹاپ اسٹوریز