اسلام آباد میں چیتے گھس آئے، لوگوں میں خوف و ہراس

پولیس اور وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے سید پور گاؤں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

رانا ثنا اللہ اور ان کی اہلیہ کی اینٹی کرپشن میں طلبی

رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، ذرائع اینٹی کرپشن

عمران خان کی لانگ مارچ کیلئے اوورسیز پاکستان سے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل

زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز فراہم کرکے ہماری تحریک کو کامیاب کریں۔

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی کب پہنچے گا؟ شیڈول پھر تبدیل ہو گیا

بہت جلد نئے فیصلے سے کارکنان کو آگاہ کردیا جائے گا، شیخ راشد شفیق کا پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب

استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔

ایبسلوٹیلی ناٹ سے بات اب ایبسلوٹیلی فراڈ پر چلی گئی، خواجہ سعد رفیق

عمران خان! بتائیں سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والے 13 ارب روپے کہاں ہیں؟ وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

جے ایف-17 تھنڈر طیارے کا ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ

بحرین انٹرنیشنل ایئر شومیں پاک فضائیہ کا جے ایف-17 تھنڈر طیارہ حاضرین کی توجہ کا مرکز رہا۔

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

پی ایس ایل 8 کا انعقاد اگلے سال 9 فروری سے 19 مارچ 2023 تک ہوگا۔

پی آئی اے ملازمین کیلئے 22 ہزار 600 مفت ٹکٹیں

پی آئی اے کے بیڑے میں شامل 31 میں سے 26 طیارے آپریشنل ہیں، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے قومی اسمبلی میں تحریری جوابات

فیفا ورلڈکپ، قطر نے بڑی پابندی لگا دی

شائقین کی نگرانی کے لیے اسٹیڈیم میں ہائی ٹیک قسم کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز