سوئی ناردرن کی اوگرا کو گیس مہنگی کرنے کی درخواست

ایس این جی پی ایل نے گیس قیمت میں 147 فیصداضافہ مانگ لیا

ولادی میرپیوٹن نے روس کے صدارتی انتخابات جیت لئے

پیوٹن نے تقریباً88فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں،غیرملکی خبر ایجنسی

قومی اسمبلی میں کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت حاصل نہیں،سپیکر

سنی اتحاد کونسل کو بطور پارلیمانی پارٹی تسلیم کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے

کرشمہ کپور نے اذیتوں بھری ازدواجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

اداکارہ نے2003 میں دہلی کے ایک مشہور بزنس مین سے شادی کی تھی

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ہمارا چھوٹا بیٹا صحت مند ہے، میں تمام خیر خواہوں کی بے پناہ محبتوں کا شکر گزار ہوں۔

فلموں میں مجھے ڈانٹنے کیلئے کاسٹ کیا جاتا ہے‘ تبو

میری حالیہ فلمیں دیکھ لیجئے سب کو میں یا تو ڈانٹ رہی ہوں یا پھر گالی دے رہی ہوں، اداکارہ

عائشہ عمر نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا

میری کمرے کے نچلے حصے کی ہڈی کو ہتھوڑے سے توڑا گیا تاکہ ہڈی کا ٹکڑا لے سکیں، اداکارہ

وزیراعلی پنجاب کی کوٹ لکھپت جیل آمد، قیدی خواتین کے ساتھ افطار ی کی

رہائی پانے والے قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے، قیدیوں کو 15، 15ہزار روپے اور کپڑے بھی دیے گئے

ملتان سلطانز کی غیر ملکی خاتون باؤلنگ کوچ روزے رکھنے لگیں

روزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے,الیگزینڈرا ہارٹلی

انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ٹاپ اسٹوریز