امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی واپسی

ری پبلکنز نے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں

ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، کسی اور کی کردار کشی کی جا رہی ہے، احسن گجر

عمران خان کے گھر کبھی کوئی تحائف نہیں دیکھے، شوہر فرح خان

6 ارب 70 لاکھ روپے حق مہر ادا کر دیا گیا

ادا کیا گیا حق مہر کویت کی تاریخ کا سب سے زیادہ ہے۔

عمران خان دشمن ملک سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں،فضل الرحمان

ملکی ادارے ان کی جارحیت سے محفوظ نہیں، قومی ادارے کی عزت و وقار کو خاک میں ملانا عمران خان کا ایجنڈا ہے۔

پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

جج رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گرفتار جج کو 4 سے 5 سال قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگز جاری، بابر اعظم کی ترقی

ٹیموں میں بھارتی ٹیم پہلے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔

خبردار! ہیڈ فونز کا مسلسل استعمال ، بڑی بیماری کا استقبال

دنیا بھر میں 12-34 سال کی عمر کے 0.67 سے 1.35 بلین افراد ممکنہ طور پر سننے کے غیر محفوظ طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں۔

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 اہلکار شہید

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ٹاپ اسٹوریز