ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے

پنجاب حکومت نے مرسڈیز کے پانچ ٹائر تبدیل کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ مانگ لی

سرکاری گاڑی کی مرمت معمول کا کام ہے اور اسے وزیراعلیٰ سے منسوب کرنا شرمناک فعل ہے، عظمی بخاری

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

پی پی 100 سے دوبارہ گنتی میں خان بہادر ڈوگر کامیاب قرار

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے مزید 2 نام فائنل کرلیے

تحریک انصاف نے زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا

ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں

تمام اشیا کے دام کئی گنا زیادہ ہو گئے،سبزی اور فروٹ بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور

گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی

بدھ کو ملک میں کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی07، کالام منفی 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین

ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ پیما مرکز

تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں معمولی کمی

8 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 72138 بیرل ریکارڈ کی گئی

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23 نشستوں پرضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان

ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی 18مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز