سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافہ

ای او بی آئی کی پنشن 8500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی

آئی ایم ایف کی شرط مسترد، بجٹ میں سبسڈی کیلئے رقم مختص

ورکنگ جنرلسٹ کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈ اور فنکاروں کیلئے آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا بھی کیا جائے گا، اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر

مقروض افراد کی بیواؤں کے 10 لاکھ روپے کے قرضے حکومت ادا کرے گی

ای او بی آئی کے ذریعے پنشن حاصل کرنے والے پنشنرز کی کم سے کم پنشن کو 8500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے، اسحاق ڈار

بجٹ تقریر میں شور نہ شرابا

ماضی میں اکثر و بیشتر اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آتی ہے

بجٹ 24-2023: دفاع کیلئے 1804 ارب روپے رکھنے کی تجویز

نئے مالی سال 24-2023 کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

بجٹ سے قبل سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

سالانہ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد

سالانہ 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر10فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری

بجٹ میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

مچھلی ، ٹائلز ، کھیلوں کا سامان اور لنڈے کا سامان سستا ہو گا

ایل ای ڈی کے فروغ کیلئے پرانے بلب پر 20 فیصد ریگولیڑی ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، فنانس بل میں پیش کردہ تجاویز

ٹاپ اسٹوریز