سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر عمل درآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

تحریری حکمنامہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔

سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنیکا اعلان

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی جائیں گی، صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اور مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

یو اے ای سے ایک ارب ڈالر لینے کا معاملہ، بڑی خبر آ گئی

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کی راہ میں یو اے ای کی ایک ارب ڈالر کی تصدیق نہ کرنا بڑی رکاوٹ ہے۔

سستا پیٹرول، حکومت نے عملی اقدامات اٹھا لیے

رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کیا جائے گا۔

طلبا کی موجیں، اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

 بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔

نواز شریف کیسے پھنسے؟ پانامہ کیس سننے والے جج کے تہلکہ خیز انکشافات

والیم 10 میں شریف خاندان کے مختلف ممالک میں مالی معاملات کے ثبوت ہیں،جسٹس (ر)اعجاز افضل

نفیسہ کمال پی ایس ایل کی نئی ٹیم خریدنے کی خواہش مند

نفیسہ کمال بی پی ایل کی فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی بھی مالک ہیں

عید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے، اسٹیٹ بینک

مرکزی بینک کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا

آخری روزے ٹھنڈے ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں چھ دن بارش کا امکان ظاہر کر دیا

جاوید میاں داد کے عمران خان سے گلے شکوے

سیاست میں مار کھانی پڑتی ہے، جاوید میاں داد

ٹاپ اسٹوریز