یہ وہی چیف جسٹس ہیں جنہوں نے آدھی رات کو ان کے لیے عدالت لگائی، اعتزاز احسن

شہباز شریف، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ اور مریم نواز کی خواہش ہے ان کو نااہل کیا جائے

ایشیا کپ، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا

دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں

2 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں 8 جون تک توسیع

توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی 8جون تک ملتوی کر دی گئی

ماہر فلکیات نے عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ بتا دی

فلکیاتی حسابات کے مطابق شوال کا مہینہ 29 دن کا ہو سکتا ہے

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کر لی

نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 6 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

پی ٹی آئی رہنما کا ریسٹورنٹ سیل

پیپلز پارٹی سیاسی نقصان کے ساتھ اب کاروباری نقصان پہنچانے پر اتر آئی ہے، رہنما پی ٹی آئی

فلسطینیوں کے اخراج کادن ’النکبۃ‘ منایا گیا

اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے، فلسطینی سفیر

پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ بھی گرفتار

رانا ثنا اللہ جیسے لوگ اقتدار میں آئیں تو یہی ہوتا ہے، زلفی بخاری

ٹاپ اسٹوریز