وزن کا چھکے مارنے سے کوئی تعلق نہیں، والد کو کبھی کبھارمسٹر خان کہہ کر پکارتا ہوں، اعظم خان

کرکٹ میں توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے، والد کی پہچان کی وجہ سے اپنی شناخت کرانے میں مشکل رہی

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 335 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

عمران خان کی گرفتاری کے لئے پولیس لاہور پہنچ گئی

تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری

ڈالر کی اُڑان پھر رُک گئی، قدر میں کمی

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے90پیسے سستاہوگیا

رمضان کا آغاز، بارشوں کے شروع ہونے کی پیشگوئی بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد میں موسم خشک اوردن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے

ایک اور غیر ملکی دوشیزہ نے پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ کرکلمہ پڑھ لیا

یہاں کے لوگ محبتوں کے جذبات کے ساتھ مہمان نواز بھی ہیں، نومسلم دوشیزہ کو پاکستان بھا گیا

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے انہیں متفقہ ووٹ دیا

تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

امریکی خام تیل کی قیمت 94 سینٹس کمی کے بعد 75.72  ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔

شادی کے خواہشمند کنواروں کا لانگ مارچ

کنواروں نے شادی میں آنے والی رکاوٹوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

جرمنی کی عبادت گاہ میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہو گیا تاہم جلد گرفتار کر لیں گے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز